براؤزنگ ٹیگ

ٹیکس

تاجروں سے بجلی بلوں میں ٹیکس وصول کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد :  تاجروں سے بجلی بلوں کیساتھ ٹیکس وصول کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے جس کے لئے بجلی کے بلوں میں تاجروں کیلئے ایک نیا کالم متعارف کرانے کی بھی تجویز دی ہے۔ 35لاکھ تاجروں کوٹیکس نیٹ میں لانےکیلئےاسکیم کےخدوخال تیار کرلئے گئے۔…

سگریٹ پر ٹیکس میں اضافہ کیا جائے: ماہرین صحت کا مطالبہ

اسلام آباد : صحت کے شعبے سے وابستہ سماجی کارکنان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نظام صحت کی فعالی اور بیماریوں کے روک تھام کیلئے 2024ء میں تمباکو پر ٹیکس میں اضافہ کیاجائے. پاکستان میں سگریٹ ٹیکس کے نظام کو بہتر کرنا ناگزیر ہے، تمام سگریٹ…

نو ہزار چار سو ارب روپے محصولات کا ہدف،نگران وزیر خزانہ نے ایف بی آر سے پلان مانگ لیا

اسلام آباد :نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے ایف بی آر سے محصولات ہدف حاصل کرنے کا پلان مانگ لیا ہے۔ شمشاد اختر نے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ انہیں چیئرمین ایف بی آر اور بورڈ ممبران نے محصولات کے ہدف پر بریفنگ دی۔نگران وزیر خزانہ نے…

پارلیمنٹ واحد ادارہ ہے جوعوام پر ٹیکس لگاتا ہے،اگر ممبران ٹیکس ادا نہیں کریں گے تو پھر دوسروں پر…

اسلام آباد:سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ پارلیمنٹ واحد ادارہ ہے جوعوام پر ٹیکس لگاتا ہے، کیا اس ملک کے عوام پر ٹیکس لگانے والے خود ٹیکس دیتے ہیں؟۔قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ گزشتہ 5 سال میں اس…

آئی  ایم ایف نے  چھ سو ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے اور کسی قسم کی ایمنسٹی نہ دینے کا مطالبہ کیا تھا،…

  اسلام آباد:وزیرخزانہ اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ  آئی ایم ایف کے دباؤ اور ڈیفالٹ کے خطرات کے باوجود تمام بیرونی ادائیگی بروقت کرنے کا اعلان کیا، آئی ایم ایف نے چھ سو ارب روپے کے اضافی ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ …

کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس 400 فیصد بڑھا دیاگیا

کراچی:پاکستان نے بیرون ملک کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس 400 فیصد بڑھا دیاگیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس دہندگان کیلئے کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس ایک فیصد سے بڑھ کر 5 فیصد کردیا گیا۔…

عاطف اسلم بچ گئے

لاہور:گلوکارعاطف اسلم نے ایف بی آر کے ایڈوانس انکم ٹیکس کی ادائیگی کے نوٹس پر سال 2023کے لئے ایڈوانس ٹیکس جمع کرا دیا ہے۔ ایف بی آرنےعاطف اسلم کوایڈوانس انکم ٹیکس کی ادائیگی کیلئےنوٹس جاری کررکھا تھا۔عاطف اسلم نےسال…

آئی ایم ایف پروگرام رول اوور نہ ہوا تو ڈیفالٹ کا خطرہ : بلوم برگ نے خبردار کردیا

کیلیفورنیا:امریکی جریدے بلوم برگ نے خبردار کیا ہے کہ آئی ایم ایف کا پروگرام رول اوور نہ ہوا تو پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی بجٹ پرآئی ایم ایف اعتراض نے قسط نہ ملنے کے خدشات بڑھائے…

بجٹ میں موبائل فونز پر ڈیوٹی کم کرنے پرغور

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو  پاکستان میں موبائل کے استعمال کو مدنظر رکھتے ہوئے مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ میں موبائل فونز پر ڈیوٹی کم کرنے کے آپشنز پر غور کر رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے مالیاتی…

انوائس پر رقم جتنی مرضی ہو سروس چارج 1 روپیہ ہی ہوگا : ایف بی آر

اسلام آباد : ایف بی آر نے کہا ہے کہ 1روپیہ سروس چارج فی رسید سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی شق 76 کے تحت وصول کیا جا ئے گا۔ انوائس پر چا ہے جتنی بھی کل رقم درج ہو، سروس چارج 1 روپیہ ہی وصول کیا جائے گا۔   نیو نیوز کے مطابق ایف بی…