ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ
کراچی: ڈالر کی اڑان ایسی کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہی۔ آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔
انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد اب ڈالر 287 روپے 20 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔…