یوم آزادی ، ون ویلرز کے لیے ڈولفن فورس کی ٹیمیں تیار، کریک ڈاؤن کا فیصلہ، باجے ، ہارن بیچنےاور…
اسلام آباد:یوم آزادی پر ون ویلرز کے لیے ڈولفن فورس کی ٹیمیں تیار کر لی گئی ہیں۔ ون ویلر زکے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیاگیاہے ۔ باجے ، ہارن بیچنےاور بجانے کے خلاف دفعہ144 نافذکی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں یوم آزادی کی رات کیلئے سکیورٹی…