نیوز اینکر اشفاق ستی کا اپنی اہلیہ پر بدترین تشدد
کراچی : نجی ٹی وی کے مارننگ شو کے اینکر اشفاق ستی کی طرف سے اپنی اہلیہ پر بدترین تشدد کا انکشاف ہوا ہے۔
نومیکا اشفاق ستی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر الزام لگایا کہ میں اپنے پورے جسم، اپنی پسلیوں، اپنے جبڑے اور اپنے چہرے پر متعدد…