وفاقی وزرا کا صدر علوی سے حلف نہ لینے کا فیصلہ
اسلام آباد : وفاقی وزراء کی تقریب حلف برداری تین دن کے لئے موخر کر دی گئی ہے کیونکہ صدر آصف علی زرداری کے منتخب ہونے اور حلف اٹھانے کے فوراً بعد یہ تقریب منعقد کریں گے۔
سینئر صحافی محمد صالح ظافر کی رپورٹ کے مطابق…