براؤزنگ ٹیگ

ن لیگ

وزیر اعظم نیوٹرل اور تگڑا ہونا چاہئے، اسحاق ڈار کا نام نہ ن لیگ نے دیا نہ ہی کوئی ڈسکشن ہوئی: فیصل…

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کاکہنا ہےکہ اسحاق ڈار ہویاکوئی سیاست دان نیوٹرل اور تگڑا وزیر اعظم ہونا چاہئے۔ فیصل کریم کنڈی نے نجی ٹی وی پربات کرتے ہوئے کہاکہ اسحاق ڈار ہویاکوئی سیاست دان ہو نیوٹرل اور تگڑا وزیر…

نگران وزیر اعظم،پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی کمیٹی نے پانچ نام شیئر کردیے

ڈیرہ اسماعیل خان: نگران وزیر اعظم کے لیے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی کمیٹی نے پانچ پانچ نام شیئر کردیے۔ ملک میں اس وقت اسمبلیوں کی تحلیل اور نگران سیٹ اپ کی باتیں ہورہی ہیں۔ ن لیگ کی طرف کبھی نگران وزیر اعظم کے لیے اسحاق ڈار کے نام کی قیاس…

ن لیگ اور پیپلز پارٹی متفق، اسحاق ڈار کونگران وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ ل

اسلام آباد :نگران وزیر اعظم کے لیے اسحا ق ڈار کے نام پر اتفاق ہوگیاہے۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کے نام پر اتفاق کیاہے۔ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعظم کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے نام پر…

شاہد خاقان عباسی   کی  مریم نواز پر  تنقید ، چیئرمین پی ٹی آ ئی کی حمایت

اسلام آباد:ن لیگ کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے ن لیگ کی سینئر نائب صدر اور  چیف آرگنائزر مریم نواز پر تنقید کی ہے اور چیئرمین پی ٹی آئی کی  کھل کرحمایت کی ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں   ایک…

نگران سیٹ اپ اور عام انتخابات پر مشاورت،ن لیگ نے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد :مسلم لیگ نےنگران سیٹ اپ اورعام انتخابات  پر مشاورت کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ن لیگ نگران سیٹ اپ اور عام انتخابات  کےلیے بھی اتحادیوں سے مشاورت کرنا چاہتی ہے اور اس وجہ سے ن لیگ نے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ …

پرویز خٹک سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوجائے تو حیرانی کی بات نہیں ، کسی اتحاد میں نہیں ن لیگ کے خلاف الیکشن لڑ…

لاہور:پاکستان استحکام پارٹی کے رہنما عبدالعلیم خان کاکہنا ہےکہ پرویز خٹک سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوجائے تو حیرانی کی بات نہیں ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ پرویز خٹک کے ساتھ  سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوجائے توکوئی حیرانی کی بات نہیں  ہے۔ ا نہوں…

 ن لیگ  اوراستحکام پارٹی کے درمیان  سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فارمولا طے، ورکنگ ریلیشن گروپ  بن گیا

  لاہور:مسلم لیگ ن اوراستحکام پارٹی کے درمیان  سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فارمولا طے پاگیا۔مسلم لیگ ن الیکشن کی تیاریاں کررہی ہے اور ن لیگ  نے  پنجاب میں ہر حلقے سے الیکشن لڑنے ، کسی بھی پارٹی کے ساتھ اتحادکی بجائے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ …

پنجاب کا میدان، ن لیگ نے انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان کردیا:رہنمائوں کا محدود سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا بھی…

لاہور: پنجاب کے میدان کے لیے ن لیگ نے انتخابی مہم کا اعلان کردیا ہے۔ اس کے لیے ن لیگ نے بھرپور تیاری کرلی ہے۔ رہنمائوں نے محدود سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا عندیہ دیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ آج سے مسلم لیگ ن پنجاب بھر میں…

ن لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی ،کسی کی بی ٹیم نہیں بنیں گے، عثمان بزدار…

اسلام آباد :ترجمان استحکام پاکستان پارٹی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ ہماری پارٹی تن تنہا الیکشن لڑے گی۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہاکہ ہماری پارٹی آئی پی پی  تن تنہا الیکشن لڑے گی۔ انہوں نے مزید کہاکہ…

 ہم چیئرمین پی ٹی آئی  کی حکومت کونہیں ہٹاناچاہتے تھے، ن  لیگ نے  اتحادی   جماعتوں کو دبئی میٹنگ…

پشاور:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کاکہنا ہے ن  لیگ ن کو دبئی میٹنگ کے حوالے سے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کواعتماد میں لیناچاہیے تھا۔ ہ سوال پی ڈی ایم میں موجود ہے کہ مسلم لیگ ن نے اب تک اتحاد میں شامل جماعتوں کو…