براؤزنگ ٹیگ

ن لیگ

ن لیگ عمران خان اور فوج کے درمیان مذاکرات سبوتاژ کر رہی ہے: پرویز الہٰی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن عمران خان اور فوج کے درمیان مذاکرات سبوتاژ کر رہی ہے۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے چودھری پرویز الہیٰ نے کہا کہ عمران خان اپنی ذات…

نواز شریف کی ہدایت پر ن لیگ کا اہم اجلاس طلب ، پارٹی صدارت کے معاملات زیر غور

لاہور : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ کو پنجاب میں تنظیمی اور حکومتی عہدوں کی رپورٹ لینے کے ساتھ پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ متحرک کرنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی…

وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر اعظم جیالا ہوگا، ن لیگ اور پی ٹی آئی غریب دشمن جماعتیں  ہیں، عوام صرف پی…

فیصل آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کوئی جیل جانے سے بچنے اور کوئی جیل سے باہر نکلنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے۔ پی ٹی آئی اور ن لیگ غریب دشمن جماعتیں ہیں ۔ عوام صرف پیپلز پارٹی کو ووٹ دیں۔ فیصل…

عدلیہ کی نگرانی میں انتخابات کرانے کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

پشاور : ملک میں انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس محمد ابراہیم خان اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ  پی ٹی آئی کی درخواست…

16 ماہ کی حکومت میں اچھے برے فیصلوں کے سب ذمہ دار ہیں، صرف ن لیگ کو الزام نہیں دینا چاہیے: خورشید…

سکھر : پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء و سابق وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے نواز شریف نہیں بلکہ شہبازشریف کے لیےکہا ان کووزیراعظم نہیں بننےدیں گے۔ 16 ماہ کی حکومت میں اچھے اور برے فیصلوں کے سب ذمہ دار…

اعلیٰ سطح ذرائع نے بتایا انتخابات میں عمران خان جیل میں ہوں گے،ن لیگ کو 80،پی پی کو 65 سیٹیں ملیں…

اسلام آباد : مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی میں جاری جارحانہ بیان بازی رکوانے کیلئے طاقتور حلقے سرگرم ہو گئے ہیں۔ سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے اپنے کالم میں دعویٰ کیا ہے کہ  جنوری یا فروری میں الیکشن کا انعقاد لازمی ہے جبکہ…

نواز شریف نے 4 سال بعد سیاسی سرگرمیاں شروع کردیں، بیانیہ کیا ہوگا؟ اتحاد کس سے کریں؟ ن لیگ کے اہم…

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا طلب کردہ پارٹی کا اعلی سطح کا اجلاس جاری ہے جس میں آئندہ عام انتخابات میں بیانیہ اور کس سے اتحاد کرنا ہے جیسے امور پر غور کیا جارہا ہے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس…

مریم نواز جلسے میں 5 سو لوگ نہ لاسکیں ،5 لاکھ مینار پاکستان کیسے لائیں گی، سافٹ ویئر اپڈیٹ ہونے کے…

کراچی : سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا کریڈٹ آرمی چیف کو جاتا ہے، جنوری کے آخر تک انتخابات ہوتے نظر نہیں آرہے ۔جنرل فیض حمید سے متعلق اپنی باتوں پر قائم ہوں ،چیف جسٹس…

آرمی چیف نے کہا پی پی ، ن لیگ اور پی ٹی آئی سمیت کوئی جماعت پاکستان سے مخلص نہیں،اسد قیصر، پرویز…

لاہور : آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کرنے والے تاجروں نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے ملاقات میں کہا کہ پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کو ملک سے مخلص نہیں ۔ انہوں نے 8،10 سیاستدانوں کا نام لیا جن میں اسد قیصر، پرویز خٹک، محمود…

اسحاق ڈار وفاقی وزیر ، وہ کیسے نگران وزیراعظم بن سکتے ہیں ؟،نگران وزیراعظم کا تقرر 9 اگست سے پہلے کر…

    اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے رہنما خورشدشاہ کاکہنا ہےکہ  نگران وزیراعظم کا تقرر 9 اگست سے پہلے کر لیا جائے گا۔انہوں نے نیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ  نگران وزیراعظم کا تقرر 9 اگست سے پہلے کر لیا جائے گا۔ ان کاکہنا تھا…