براؤزنگ ٹیگ

نگران وزیراعلی

فوجی تنصیبات پر حملہ: خواتین کسی رعایت کی مستحق نہیں، محسن نقوی

لاہور: نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین کسی رعایت کی مستحق نہیں ہیں۔ محسن نقوی نے مزید کہا کہ پنجاب بھر میں 9 مئی کو  138 مقدمات میں  500 سے زائد خواتین اس وقت مطلوب ہیں۔  اے ٹی سی(انسداد…