اہم پیش رفت، نگران حکومت کا نیب ترامیم کیس فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل کا فیصلہ
اسلام آباد: نگران وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کےمطابق نظرثانی درخواست 13 اکتوبر تک سپریم کورٹ میں دائر کی جائے گی۔ سپریم کورٹ نے 15 ستمبر کو نیب ترامیم کیس کا…