براؤزنگ ٹیگ

موسلادھار بارش

موسلا دھار بارش،ایئر پورٹ پرحفاظتی انتظامات ،طیاروں کی منتقلی کا حکم

کراچی:موسلا دھار بارش کی وجہ سے ایئر پورٹ پرحفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں اور طیاروں کی منتقلی کے حوالے سے بھی احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ کراچی میں موسلادھار بارش کے خدشات کے پیش نظر ہلکے وزن کے طیاروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے گا۔…

طوفانی بارش،7 افراد کی جان لے گئی

لاہور: لاہور میں طوفانی بارش سے7 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نان سٹاپ بارش نے ریکارڈ توڑ دیا ہے۔لاہور میں بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ 3 افراد کرنٹ لگنے، 2 چھت گرنے اور ایک بچی ڈوبنے کے…

موسلا دھار بارش ، حبس اور گرمی کا زور ٹوٹ

لاہور:آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی وجہ سے حبس اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ لاہور شہر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ تیز ہوا اور بارش سے گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات کی 8 جولائی تک شہر میں مزید بارشوں…