پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون یاسمین ڈار بلامقابلہ مانچسٹر کی لارڈ میئر منتخب
مانچسٹر: پہلی پاکستانی خاتون یاسمین ڈار مانچسٹر کی لارڈ میئر منتخب ہو گئیں، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یاسمین ڈار کے خلاف کسی سے نےووٹ نہیں ڈالا۔
اس موقع پر یاسمین ڈار کا کہنا تھا کہ وہ مانچسٹر میں دوسروں کو بااختیار بنائیں گی۔…