براؤزنگ ٹیگ

قومی اسمبلی

سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی میں دوسری بڑی پارٹی بن گئی: الیکشن کمیشن نے پارٹی پوزیشن جاری کردی

اسلام آباد :الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کی پارٹی پوزیشن جاری کردی گئی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مسلم لیگ ن قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت ہے جبکہ سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی میں دوسری بڑی جماعت ہے اور پیپلز پارٹی قومی اسمبلی میں…

الیکشن کمیشن کا متوقع فیصلہ ، مولانا فضل الرحمن کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر غور

اسلام آباد : مبصرین کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کی بنیاد پر قومی اسمبلی کے اسپیکر کیلئے سنی اتحاد کونسل میں بطور پارلیمانی جماعت /گروپ تسلیم کرنا دشوار ہوجائے گا ان حالات میں دوسرے چھوٹے گروپ مولانا فضل الرحمٰن کی مہارت اور تجربے…

سرگودھا میں قومی اسمبلی  کے انتخابات ملتوی کرنے کا نوٹیفیکیشن منسوخ

سرگودھا: سرگودھا میں قومی اسمبلی کے دوحلقوں میں الیکشن معمول کے مطابق ہوں گے۔ این اے 83 اور این اے 85 میں الیکشن ملتوی کرنے کیلئے آر اوز کا نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا گیا ۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں این اے 83…

قومی اسمبلی کے الوداعی اجلاس  کی تیاریاں،20 اور21 جولائی کی تاریخ تجویز

اسلام آباد:قومی اسمبلی کا الوداعی اجلاس اگلے ہفتے بلانے کی تجویزدی گئی ہے۔ اس الوداعی اجلاس کے لیے سمری وزیر اعظم  شہباز شریف کوبھجوادی گئی ہے ۔وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیر اعظم کوبھجوائی ہے۔   وزارت پارلیمانی امور نے سمری…

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بند کی جائے:قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کی وارننگ

اسلام آباد :ملک میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے ، شارٹ فال بڑھنے کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا ہے۔ اس وجہ سے ملک بھر میں لوگ پریشان ہیں اور کاروبار بھی متاثرہورہا ہے۔ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی باتیں اب قومی اسمبلی میں بھی…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد : پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو بلانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔اجلاس سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی خطاب کریں گے۔   نیو نیوز کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان…