انتخابات 2024: بلوچستان کے 5 حلقوں میں قریبی رشتہ دار ایک دوسرے کے مدمقابل
کوئٹہ : بلوچستان میں پانچ سے زائد حلقوں میں قریبی رشتہ ایک دوسرے کے خلاف انتخاب لڑرہے ہیں ۔ ان میں سے دو حلقوں میں بھائی ایک دوسرے کے مد مقابل ہیں جبکہ ایک حلقے میں والد اور بیٹے ایک دوسرے کے مقابلے پر ہیں۔
نیو نیوز کے مطابق عام…