براؤزنگ ٹیگ

فرد جرم

صدارتی الیکشن میں مداخلت، ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد

واشنگٹن: 2020ء کے امریکی صدارتی الیکشن میں مداخلت کے کیس میں ایری زونا کی عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فردِ جرم عائد کر دی۔ امریکی عدالت کے مطابق سابق وائٹ ہائوس چیف آف اسٹاف مارک میڈوز پر بھی…

دوبارہ اقتدار میں آیا تو سب پر آرٹیکل 6 کے تحت بغاوت کےمقدمے بناؤں گا، جس کے کہنے پر سب کچھ کر رہے…

راولپنڈی: سابق وزیر اعظم نے اڈیالہ جیل سے الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دیتے ہوئے کہا اگر میں دوبارہ اقتدار میں آ گیا تو تم سب پر آرٹیکل 6 کے تحت بغاوت کے مقدمے بناؤں گا، تم جس کےکہنے پر سب کچھ کر رہے ہو وہ تمہیں بچا بھی نہیں سکے گا۔…

توہین الیکشن کمیشن، عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم کل عائد ہو گی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمیشن پر فرد جرم کل (بدھ، 3 جنوری)  کو عائد کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے…

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کےخلاف سائفر کیس میں آج فرد جرم عائد  کی جائے گی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر…

سائفر کیس : عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر کل فرد جرم عائد ہوگی 

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کےخلاف سائفر کیس میں آج فرد جرم عائد نہ کی جاسکے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی جب کہ اس دوران ایف آئی اے…

سائفر کیس، چیئر مین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نےسائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی  پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر  کر دی۔ ملزمان پر 17 اکتوبر کو  فرد جرم عائد کی جائے گی ۔ اڈیالہ جیل…