قومی ٹیم نے پہلی بار ایک میچ میں 15 چھکے لگا دیے
ڈبلن: پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 15 چھکے لگا دیے۔ فخر زمان نے 6، رضوان اور اعظم خان نے 4، 4 جبکہ صائم ایوب نے ایک چھکا لگایا۔
پاکستان نےاس سے قبل ایک میچ میں زیادہ سے زیادہ 12 چھکے لگائے تھے۔آئرلینڈ…