پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا فاتحانہ آغاز ، ناروے کپ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی
ناروے:ناروے کپ فٹبال میں پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے ناروے کے فرگ اوسلو فٹبال کلب کو1-11 سے شکست دے دی۔نارورے کپ میں پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم بطور مسلم ہینڈز فٹبال کلب شریک ہے اور انڈر 17 کیٹیگری میں…