عمران خان سے بھائیوں جیسا تعلق ہے، جس دن فیصلہ کرلیا پی ٹی آئی میں واپس آنا ہے کسی میں روکنے کی جرات…
کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما علی زیدی نے کہا ہے کہ انہوں نے خود سیاست چھوڑی ہے اور میں چاہوں گا سیاست میں آنا یا پی ٹی آئی میں واپسی تو مجھے کوئی نہیں روک سکے گا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…