تیسری عالمی جنگ صرف ایٹمی جنگ ہوگی: روس کی امریکا اور یورپ کو دھمکی
ماسکو : روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے امریکا اور یورپ کو خبردار کیا ہے کہ تیسری عالمی جنگ جوہری ہو گی۔
ماسکو میں ایک پریس کانفرنس کے دوران روسی وزیر خارجہ نے کہا امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پابندیوں کا متبادل تیسری عالمی جنگ ہے…