امریکا میں سیاسی افراتفری پھیلانے والے لیڈر کی کوئی گنجائش نہیں، جمہوریت کو خطرہ ہے: صدر بائیڈن
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا میں سیاسی افراتفری پھیلانے والے لیڈر کی کوئی گنجائش نہیں ۔ دنیا بھر میں جمہوریت کو خطرہ ہے۔ ہم یوکرین کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے۔ پیوٹن سن لیں ،یوکرین کے معاملے پر ہم کبھی نہیں جھکیں…