براؤزنگ ٹیگ

سعودی عرب

چاند نظر نہیں آیا ، یکم محرم منگل اور عاشورہ 19 اگست کو ہوگا

ریاض : سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا ۔یکم محرم منگل 10 اگست جبکہ عاشورہ 19 اگست کو ہوگا۔ سعودی حکام کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ اسلامی نئے سال 1443 ہجری کا آغاز منگل سے ہوگا۔ اتوار کی شام چاند نظر نہیں آیا۔…