سرگودھا میں قومی اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے کا نوٹیفیکیشن منسوخ
سرگودھا: سرگودھا میں قومی اسمبلی کے دوحلقوں میں الیکشن معمول کے مطابق ہوں گے۔ این اے 83 اور این اے 85 میں الیکشن ملتوی کرنے کیلئے آر اوز کا نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا گیا ۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں این اے 83…