انوائس پر رقم جتنی مرضی ہو سروس چارج 1 روپیہ ہی ہوگا : ایف بی آر
اسلام آباد : ایف بی آر نے کہا ہے کہ 1روپیہ سروس چارج فی رسید سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی شق 76 کے تحت وصول کیا جا ئے گا۔ انوائس پر چا ہے جتنی بھی کل رقم درج ہو، سروس چارج 1 روپیہ ہی وصول کیا جائے گا۔
نیو نیوز کے مطابق ایف بی…