توشہ خانہ، القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان کا جیل ٹرائل کالعدم قرار دینے کیلئے عدالت سے رجوع
راولپنڈی: سابق وزیر اعظم عمران خان نے القادر ٹرسٹ کیس اور توشہ کیس میں جیل ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔
عمران خان نے جیل ٹرائل کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف…