ایران کا اسرئیل پر حملہ ،سلامتی کونسل کا اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی
نیویارک : ایران کے اسرائیل پر میزائل اور ڈرونز حملے کے تناظر میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بغیر کسی نتیجہ پر پہنچے ختم ہوگیا ہے۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس 14 اپریل…