الیکشن شیڈول کا اعلان دسمبر کے تیسرے ہفتے میں ہوگا: چیف الیکشن کمشنر کا اعلان
اسلام آباد : چیف الیکشن کمشر سکندر سلطان راجہ نے دسمبر کے تیسرے ہفتے میں الیکشن شیڈول جاری کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
چیف الیکشن کمشنر نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کی۔ ایک سوال کہ الیکشن شیڈول کب جاری ہوگا؟ اس پرسکندر…