سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری
اسلام آباد:شمالی علاقوں میں گرمی کی شدید لہر اور مقبوضہ کشمیر میں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دریاؤں میں پانی کے بہاؤ کا گزشتہ دس سال کا ریکارڈ ٹوٹنے سے دریائے سندھ، جہلم اور چناب میں سیلاب کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ گزشتہ…