3 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری،اللہ کا شکر ہے چیزیں درست سمت میں جارہی ہیں: اسحاق ڈار
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کے 3 ارب ڈالر قرض پروگرام منظور کرنے کے حوالے سے کہاکہ شکر ہے کہ چیزیں درست سمت میں جارہی ہیں لیکن ہمیں کافی انتظار کرنا پڑا۔
انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام…