اسحاق ڈار نے جاتے جاتے قوم کو ایک اور اذیت ناک جھٹکا دیا : مونس الہٰی
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیا ہے۔اس حوالے سے مونس الہٰی کاکہنا ہے کہ کدھر گئے روسی تیل کی آمد پر تیل سستا کرنے کے شوبازی دعوے؟ ۔
مونس الہٰی نے مزید کہا اسحاق…