فوجی افسران کو نیب قانون سے استثنیٰ دیا گیا: جسٹس منصور علی شاہ ، ہم نے فوجی افسران کے حوالے سے…
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم اور چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت میں دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو اپنا موقف تحریری طور پر جمع کرانے…