سارہ انعام قتل کیس: مجرم کی والدہ ثمینہ شاہ کو بری کرنے کے فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر
اسلام آباد : سارہ انعام قتل کیس میں مقتولہ کے والد انعام الرحیم نے مجرم کی والدہ ثمینہ شاہ کو بری کرنے کے فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی۔
والد انعام الرحیم نے وکیل راؤ عبد الرحیم کے ذریعے ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی۔ درخواست میں…