براؤزنگ ٹیگ

تیلیگرام

ذاتی ڈیٹا کی خلاف ورزی، عراق نے ٹیلی گرام ایپ کوبلاک کردیا

بغداد: عراق نے ٹیلیگرام ایپ کو بلاک کردیا ہے۔ عراق نے ذاتی ڈیٹا کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے ٹیلی گرام ایپ کو بلاک کر دیا ہے۔عراق کی ٹیلی کام وزارت کا اس بارے میں کہنا ہےکہ قومی سلامتی کے خدشات اور صارفین کے ذاتی ڈیٹا کی سالمیت کو محفوظ رکھنے…