براؤزنگ ٹیگ

تیزی

نئے سال کے پہلے ہی دن سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس ایک بار پھر 64 ہزار کی حد عبور کرگیا

کراچی: اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے روز کاروبار میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ 100 انڈیکس میں 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔ اس وقت پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 1583 پوائنٹس اضافے سے 64034 ہے۔…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 59 ہزار کی نفسیاتی حد عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان مسلسل جاری ہے۔ آج بھی کاروباری کے آغاز پر نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے  59ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ سٹاک ایکچچینج کےہنڈریڈ انڈیکس میں 342 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا جس کے…

اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم

کراچی: کاروبار کے آغاز میں پاکستان اسٹاک  مارکیٹ میں  مندی کے  بعد زبردست تیزی آ گئی۔ کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس  57 ہزار کی سطح عبور  کر گیا ۔ سٹاک مارکیٹ میں 400 سے زائد پوائنٹس اضافے سے  57 ہزار 93 کی سطح پر پہنچ گئی۔ …

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈکس 51 ہزار کی سطح عبور کر گیا

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں زبردست اضافے  کا رجحان رہا، 484 پوائنٹس کے اضافے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 51 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے،…

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی :سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد 45ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی ہے۔آئی ایم ایف معاہدے کے بعد سعودی عرب سے ملنے والی اربوں ڈا لرز کی رقم ملنے پر حصص مارکیٹ میں زبردست تیزی کے باعث 45…

پاکستان سٹاک مارکیٹ دوسری کسی بھی سٹاک مارکیٹ سے بہتر

کراچی : پاکستان سٹاک مارکیٹ دوسری کسی بھی سٹاک مارکیٹ سے بہتر رہی۔ رواں ہفتے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی اور بہتری کا رجحان رہا۔ آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ …