توہین الیکشن کمیشن و الیکشن کمشنر کیس: عمران خان اور فواد چووہدری کیخلاف سماعت انتخابات کے بعد تک…
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آٖف پاکستان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چووہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت انتخابات کے بعد تک ملتوی کر دی۔
الیکشن کمیشن میں توہین الیکشن کمیشن اور چیف…