غیر رسمی سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری
لاہور:سردی کی شدت میں اضافے ہوتے ہی پنجاب بھر کےنان فارمل اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔
محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام غیر رسمی اسکولوں میں یکم جنوری سے 10 جنوری…