جاپان: مشکلات کا شکار شرح پیدائش 2022 میں ریکارڈ کم ترین سطح پر آ گئی
ٹوکیو: جاپان میں 2022 میں لگاتار ساتویں سال آبادی کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی کے باعث آبادیاتی مسائل مزید گہرے ہو گئے ہیں۔
وزارت صحت کے مطابق مسلسل سات سال کی سالانہ کمی کے بعد جاپان نے…