مشکل فیصلے کر کے معیشت کو بحال کیا، ترقی ہو گی تو لوگوں کو روزگار ملے گا: اسحاق ڈار
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کو ایٹمی طاقت کے بعد اب معاشی قوت بنانا ہے۔ ترقیاتی کاموں سے ملک میں معیشت کا پہیہ چلے گا، ترقی ہو گی تو لوگوں کو روزگار ملے گا۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس…