براؤزنگ ٹیگ

ایف آئی اے

جناح ہاؤس،عسکری ٹاور حملہ، جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں شاہ محمود کی عبوری ضمانت خارج

لاہور: جناح ہاؤس،  عسکری ٹاور حملہ اور   جلاو گھیراؤ  سمیت  6 مقدمات میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت  خارج کر دی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر…

شاہ محمود قریشی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سائفرکیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم عدالت نے ایف آئی اے کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد  کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کر دیا۔…

شاہ محمود قریشی مزید دو دن کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سائفرکیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم عدالت نے مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر کےانہیں ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں ان کیمرہ سائفر کیس…

سائفر کی تحقیقات،چیئرمین پی ٹی آئی کوایف آئی اے نے دوبارہ طلب کر لیا

اسلام آباد :ایف آئی اے نے سائفر کی تحقیقات کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے سائفر کے معاملے کی تحقیقات کیلئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو یکم اگست کو طلب کیا گیا ہے۔ …

سائفر کا معاملہ، ایف آئی اے نے  اسد عمر اور شاہ محمودقریشی کو  بھی طلب کرلیا

اسلام آباد:  ایف آئی اے نے  اسد عمر اور شاہ محمودقریشی کو  بھی طلب کرلیا ہے۔ سائفر پبلک کرنے کے  معاملے  میں  ایف آئی اے نے  اسد عمر اور شاہ محمود کو 24   جولائی کو طلب کیا ہے ۔ دونوں رہنمائوں کو تمام دستاویزات اور…

ایف آئی اے نے سائفر کیس میں چیئرمین پی  ٹی آئی کو طلب کرلیا، تمام دستاویزات اور شواہد  ساتھ لانے کی…

لاہور:ایف آئی اے نے سائفر کیس میں چیئرمین پی  ٹی آئی کو 25 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ایف آئی اے نے نوٹس جاری کی ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ذاتی حیثیت میں پیش ہوں۔ …