پاکستان ورلڈ کپ کھیلنے بھارت آئے تو ہائبرڈ ماڈل قبول کریں گے: بھارتی بورڈ کی شرط
ممبئی: بی سی سی آئی ایشیا کپ کے 'ہائبرڈ ماڈل' کے لیے صرف اس صورت میں تیار ہے جب پاکستان ورلڈ کپ میں شرکت کی تصدیق کرے گا۔
بھارتی میڈیا کےمطابق بی سی سی آئی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے تجویز کردہ ماڈل کے ساتھ اپنے معاہدے کو مشروط…