براؤزنگ ٹیگ

ایران

پاکستان نے ایران اورمغربی سمت سے آنے والی تمام پروازوں کی نگرانی شروع کر دی: ذرائع پی سی اے اے

اسلام آباد: پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایران سمیت مغربی سمت سے آنے والی تمام پروازوں کی نگرانی شروع کردی ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے) ذرائع کے مطابق مغربی سرحدوں پر فضا میں…

پاکستان، شام اور عراق میں کیے جانے والے ایرانی حملوں کی امریکہ بھر پور مذمت کرتا ہے: میتھیو ملر

واشنگٹن: امریکا نے ایران کی جانب سے پاکستان پر کیے جانے والے میزائل حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے  کہا کہ ایران نے چند روز کے اندر تین ہمسایہ خودمختار ممالک کی سرحدوں کی خلاف…

پاکستانی فضائی حدود میں ایرانی حملے، 2 بچے جاں بحق 3 زخمی، وزارت خاجہ کی شدید مذمت، ایرانی ناظم…

اسلام آباد: پاکستانی دفتر خارجہ نے ایران کی طرف سے کی گئی فضائی حدود کی بلا اشتعال خلاف ورزی کے شدید مذمت کرتے ہوئےایرانی ناظم الامور کو طلب کر لیا۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق  پاکستان کی خودمختاری کی یہ خلاف ورزی مکمل طور پر…

اسرائیل کو رضا موسوی کے قتل کی قیمت چکانا ہوگی: ایران کی دھمکی

تہران : ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے دھمکی دی ہے کہ  اسرائیل کو ایرانی جنرل رضا موسوی کے قتل کی قیمت چکانا ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق  گزشتہ روز دمشق میں ایرانی کمانڈر اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہوئے۔ ایرانی پاسداران انقلاب…

امریکا کا بحیرہ احمر میں حوثی حملوں کیخلاف 10 ملکی اتحاد کا اعلان

اسلام آباد: یمن کے حوثیوں کے بحیرہ احمر میں جہازوں پر حملوں کے جواب میں امریکا نے حوثی حملوں کے خلاف 10 ملکی اتحاد کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کے علاوہ دیگر ملکوں میں،…

غیر قانونی مقیم باشندوں کی واپسی کا سلسلہ جاری، مزید 2 ہزار 423 افغان شہری وطن واپس روانہ

اسلام آباد: ملک بھر سے غیرقانونی غیرملکی باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے،  آج طورخم کے راستے 851 افراد افغانستان بھیجے گئے، انگور اڈہ بارڈ سے 12 افراد افغانستان لوٹ گئے،  گزشتہ روز 2 ہزار 423 افغان شہری اپنےملک واپس چلے گئے۔…

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کا سلسلہ جاری، ایران نے بھی ساڑھے چار لاکھ باشندے افغانستان بھیج دیئے

اسلام آباد: غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری  ہے۔ 21 نومبر کومزید 2 ہزار 990 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے۔اب تک مجموعی طور پر 2 لاکھ 43 ہزار 165 افغان باشندوں کا انخلاہو چکا ہے۔ چمن اور طورخم…

5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

تہران: شمالی اور وسطی ایران میں 5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز  کے مطابق شمالی اور وسطی ایران میں 5 شدت کا زلزلہ آیا۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز  نے کہا کہ…

تہران کیخلاف کارروائی ہوئی تو اسرائیل پر لبنان، یمن ،عراق اور شام سے حملہ کریں گے: ایرانی حکام 

تہران : ایران نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے حملہ کیا تو اس پر چاروں طرف سے حملہ ہوگا اور اتنا شدید ہوگا کہ وہ سب حملوں کو بھول جائے گا۔ دی سپیکٹیٹر انڈکس کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اگر ایران پر حملہ کیا جاتا ہے کہ اسرائیل…

پاکستان ایران سے گیس لینا چاہتا ہے،پاکستان پر جرمانے کی خبریں درست نہیں، عالمی پابندیوں کے باعث…

اسلام آباد :ن لیگ کے رہنما اور وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ میری وزارت پر ایلیٹ مافیا اثرو رسوخ استعمال کرتی ہے،مافیا کے خلاف میں اکیلے نہیں لڑ سکتا تھا۔ وزیر مملکت نے میڈیا سے انٹرویومیں کہاکہ میری وزارت پر ایلیٹ مافیا…