براؤزنگ ٹیگ

ایران

اسرائیل نے ایران پر ایک اور حملہ کر دیا، ڈرون تیار کرنے والی فیکٹری کو نشانہ بنایا گیا

تہران : اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھنے لگی۔ اسرائیل  نے ایران  کے جوابی حملے کے جواب میں ایک اور  حملہ کردیا۔ایرانی صوبے اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں  سنی گئی ہیں۔ اسرائیلی فضائیہ نے اصفہان کے ہوائی اڈے  پر میزائل…

قبضے میں لیے گئے اسرائیلی جہاز پر پاکستانی ہیں تو انہیں برادرانہ تعلقات کی وجہ سے چھوڑ دیں گے:…

اسلام آباد: ایران  کی جانب سے قبضے میں لئے گئے اسرائیلی جہاز پر دو پاکستانیوں کی موجودگی کا معاملہ دفتر خارجہ نے ایرانی حکومت کے سامنے اٹھا دیا ہے۔پاکستان میں ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ اسرائیلی جہاز پر اگر کوئی پاکستانی موجود ہے تو…

ایران کا اسرائیل پر حملہ، پاکستان میں آج پٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد : ایران کے اسرائیل پر حملے  اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے پیش نظر  پاکستان میں آج سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق  عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمت کا اثر پاکستانی صارفین پر منتقل…

ایران کا اسرئیل پر حملہ ،سلامتی کونسل کا اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی

نیویارک : ایران کے اسرائیل پر میزائل اور ڈرونز حملے کے تناظر میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بغیر کسی نتیجہ پر پہنچے ختم ہوگیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس 14 اپریل…

پاکستان اور ایران کا 26 جنوری سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان

اسلام آباد : پاکستان نے ایران سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں ملکوں کے سفیر 26 جنوری کو اپنے اپنے فرائض سنبھال لیں گے۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی اور ایرانی…

ایرانی فوجی کی ساتھی فوجیوں پر فائرنگ، 5 اہلکار ہلاک

کرمان: ایران کے جنوب مشرقی شہر کرمان میں ایک ایرانی فوجی نے ساتھی فوجیوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ان میں سے پانچ ہلاک ہو گئے۔ سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ فائرنگ اس وقت ہوئی جب فوجی بیرک کے ہاسٹل میں پہنچا اور آرام کر رہے…

پاکستان نےایران کو ایک دن بعد جواب کیوں دیا؟ سینئر صحافی کے اہم انکشافات

اسلام آباد:  ایران کی جانب سے پاکستان پر حملے کے بعد پاکستان حکومت کیوں خاموش رہی اور پاکستان نے ایک دن گزر جانے کے بعد ایران پر جوابی کارروائی کیوں کی؟ اس حوالے سے سینئر صحافی شاہ زیب خانزادہ نے اہم انکشافات کر دیے۔ سینئر…

پاک ایران کشیدگی: نگران وزیر اعظم نے دورہ ڈیواس مختصر کر دیا، آج وطن واپسی

اسلام آباد: پاک ایران کشیدگی کے بعد نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ  نے اپنا دورہ ڈیواس مختصر کر دیا۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ آج رات  آج وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ اس سے قبل نگران وزیر اعظم انوار الحق…

پاکستان نے ایران اورمغربی سمت سے آنے والی تمام پروازوں کی نگرانی شروع کر دی: ذرائع پی سی اے اے

اسلام آباد: پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایران سمیت مغربی سمت سے آنے والی تمام پروازوں کی نگرانی شروع کردی ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے) ذرائع کے مطابق مغربی سرحدوں پر فضا میں…

پاکستان، شام اور عراق میں کیے جانے والے ایرانی حملوں کی امریکہ بھر پور مذمت کرتا ہے: میتھیو ملر

واشنگٹن: امریکا نے ایران کی جانب سے پاکستان پر کیے جانے والے میزائل حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے  کہا کہ ایران نے چند روز کے اندر تین ہمسایہ خودمختار ممالک کی سرحدوں کی خلاف…