ہم سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہورہے ہیں ،پاکستان میں خوشحالی کا نیا دور آئے گا:شہباز شریف
اسلام آباد:سی پیک کے دس سال مکمل ہونے پر کنونشن سنٹر اسلام آباد میں تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں وزیر اعظم شہبا ز شریف نے خطاب کرتےہوئے کہا کہ اب ہم سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہورہے ہیں ۔ سی پیک کےتحت 25 ارب ڈالر ز سے…