نگران وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد، باجوڑ دھماکے پر اظہار افسوس
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد ہوئی ہے۔مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد کے موقع پر نگران وزیراعظم کے ہمراہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی موجود تھے۔
وزیراعظم…