براؤزنگ ٹیگ

اسرائیل

امریکا کا ایک اور فلسطین دشمن اقدام

نیویارک : امریکا نے فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق درخواست ویٹو کردی۔سیکیورٹی کونسل ارکان کی اکثریت کی حمایت کے باوجود قراداد منظور نہ ہوسکی۔ خبر ایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل کے 12 ارکان نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی…

اسرائیل نے ایران پر ایک اور حملہ کر دیا، ڈرون تیار کرنے والی فیکٹری کو نشانہ بنایا گیا

تہران : اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھنے لگی۔ اسرائیل  نے ایران  کے جوابی حملے کے جواب میں ایک اور  حملہ کردیا۔ایرانی صوبے اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں  سنی گئی ہیں۔ اسرائیلی فضائیہ نے اصفہان کے ہوائی اڈے  پر میزائل…

اقوام متحدہ میں فلسطین کو مکمل ریاست کی رکنیت دینے کیلئے ووٹنگ آج ہو گی

نیویارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کو مکمل ریاست کی رکنیت دینے کی درخواست پر آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔ رائٹرز کے مطابق 15 رکنی سلامتی کونسل آج سہ پہر 3 بجے ووٹ ڈالے گی جس میں 193 رکنی اقوام متحدہ کی جنرل…

ایران کا اسرائیل پر حملہ، پاکستان میں آج پٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد : ایران کے اسرائیل پر حملے  اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے پیش نظر  پاکستان میں آج سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق  عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمت کا اثر پاکستانی صارفین پر منتقل…

ایران کا اسرئیل پر حملہ ،سلامتی کونسل کا اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی

نیویارک : ایران کے اسرائیل پر میزائل اور ڈرونز حملے کے تناظر میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بغیر کسی نتیجہ پر پہنچے ختم ہوگیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس 14 اپریل…

حزب اللہ نے اسرائیل کا جدید ڈرون مار گرایا، مالیت ساڑھے 23 ارب پاکستانی روپے تھی

ٹریپولی:  لبنانی تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کا جدید ترین ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔85؍ ملین ڈالرز (ساڑھے 23 ارب پاکستانی روپے) مالیت کا یہ ڈرون مختلف سینسرز اور پے لوڈز سے لیس تھا ۔ ڈرون میں الیکٹرو…

اسرائیل 70 سال سے بیت المقدس پر قابض ہے، صیہونی مظالم پر عالمی برادری خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے:…

اسلام آباد: وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے عالمی یوم القدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔ وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے عالمی یوم القدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ مجھ سمیت پوری پاکستانی…

اسرائیل نے رفح میں زمینی آپریشن کیا تو تعلقات خراب ہوسکتے ہیں: امریکی وزیر خارجہ

قاہرہ : امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے غزہ کے شہر رفح میں اسرائیل کے بڑے زمینی آپریشن کو غیر ضروری اور غلطی قرار دیتے ہوئے کہا کہ حماس سے نمٹنے کے لیے فوجی آپریشن کے علاوہ اور بھی طریقے ہیں۔ انٹونی بلنکن غزہ میں جنگ بندی کے…

پاکستان یمن میں حوثیوں سے نمٹنے کیلئے تعاون کرے : امریکا

واشنگٹن : امریکا یمن کے حوثیوں کے حملوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان سے تعاون کا خواہشمند ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مارگریٹ میکلاؤڈ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نیوی انٹرنیشنل کمبائن میری ٹائم فورس کی مؤثر رکن…

امریکہ نے یمن کے حوثی باغیوں کو ‘عالمی دہشت گرد’ قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکہ نے یمن کے حوثی باغیوں کو خصوصی طور پر نامزد عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں واپس ڈال دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک بار پھر یمن کے حوثی باغیوں کو "دہشت گرد" تنظیم…