آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل، نیب نے وزیر اعظم شہباز شریف کو بری کر دیا۔
لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں نیب کی طرف سے کلین چٹ مل گئی ہے۔
نیب رپورٹ کے مطابق آشیانہ ہاوسنگ کے ٹھیکے دینے کے سارے عمل میں بدعنوانی کے کوئی ثبوت نہیں ملے ہیں، بغیر کسی شکوک و شبہات کے یہ بات ثابت ہو رہی ہے…