کیپٹن کاشف شہید سپرد خاک، نماز جنازہ میں آرمی چیف کی بھی شرکت
راولپنڈی : بلوچستان کے علاقے گچک میں شہید ہونے والے کیپٹن کاشف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی ۔شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا…