براؤزنگ ٹیگ

چیف جسٹس

مخصوص نشستیں متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ کر نہیں دی جا سکتیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد :سپریم کورٹ میں  سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر سماعت  جاری ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ سماعت کر رہا ہے، وقفے کے بعد ایک بار پھر کیس کی سماعت شروع کی، الیکشن کمیشن کے…

سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے، وکیل اپنے پیشے کی بے عزتی نہ کریں: چیف جسٹس

کراچی : سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سکھر میں محکمہ اوقاف اور شہریوں میں زمین کی ملکیت کے تنازع کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ محکمہ اوقاف کے وکیل کے التوا مانگنے پر برہم ہوگئے اور کہا کہ سپریم کورٹ…

کیا چیئرمین ایف بی آر کا کام کرپٹ افسران کا تحفظ رہ گیا ہے؟ چیف جسٹس

کراچی: سپریم کورٹ رجسٹری  میں کنٹینرز ٹریکنگ کے ٹھیکوں میں کرپشن پر ایف بی آر کے کرپٹ افسران کے خلاف کارروائی کے حکم کے خلاف نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی۔  ایف بی آر  افسران کے خلاف کارروائی کے حکم پر نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے پر سپریم…

فیصلے میں غلطی ہوئی تو اصلاح کرینگے، ڈنڈے اٹھا کر فساد پھیلانے سے بہتر ہے مناسب طریقہ اختیار کیا…

اسلام آباد:  مبارک احمد ضمانت فیصلے پر نظرثانی درخواستوں کی سماعت  کے دوران سپریم کورٹ  نے تمام درخواست گزار علماء سے دو ہفتے میں تحریری رائے طلب کر لی ۔ عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ علماء اپنی رائے عدالتی فیصلے میں میں اٹھائے گئے نکات تک…

آئی جی اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا جانا چاہیے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد: صحافیوں کو ہراساں کرنے کے کیس  کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان  جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آئی جی اسلام آباد پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت شروع کی تو چیف جسٹس نے ریمارکس دیے…

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد نے حلف اٹھا لیا

لاہور :  نئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے  اپنے عہدے کاحلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی۔ گورنر پنجاب ڈاکٹر بلیغ الرحمان نے نئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس…

سندھ حکومت نے 75 لا افسران کی فوج بھرتی کی ہوئی ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں محکمہ جنگلات سندھ میں گریڈ 17 کے سات افسران کی تعیناتی سے متعلق اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا ، عدالت نے چیف سیکرٹری سندھ کا جواب مسترد کرتے ہوئے دوبارہ جواب طلب کرلیا ، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے جواب بہت مایوس کن ہے،…

جسٹس امیر بھٹی ریٹائرڈ، نامزد چیف  جسٹس لاہور ہائیکورٹ شہزاد خان کل  حلف اٹھائیں گے 

لاہور : چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی آج  اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہو  رہے ہیں۔ان  کے اعزاز میں رسمی الوداعی تقریب منعقد ہوگی۔ رسمی الوداعی تقریب میں نامزد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان خصوصی شرکت…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا صحافیوں کو جاری ایف آئی اے کے نوٹس واپس لینے کا حکم

اسلام آباد : صحافیوں کو ایف آئی اے کی جانب سے جاری نوٹسز سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران  چیف جسٹس نے  حکم دیا ہے کہ  ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو دیے جانے والے نوٹسز واپس لیے جائیں۔ صحافیوں کو ہراساں کرنے اور ایف آئی اے…

چیف جسٹس کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والے 47 سینئر صحافیوں اور یوٹیوبرز کو ایف آئی اے نے طلب…

اسلام آباد : چیف جسٹس  قاضی فائز عیسیٰ اور اعلیٰ عدلیہ کیخلاف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا اور ہتک آمیز مہم چلانے پر ایف آئی اے کی جانب سے سیرل الیمیڈا سمیت  47 سینئر صحافیوں اور یوٹیوبرز کو طلب کر کیا گیا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق…