براؤزنگ ٹیگ

پی ٹی آئی

عمران خان سے بھائیوں جیسا تعلق ہے، جس دن فیصلہ کرلیا پی ٹی آئی میں واپس آنا ہے کسی میں روکنے کی جرات…

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما علی زیدی نے کہا ہے کہ انہوں نے خود سیاست چھوڑی ہے اور میں چاہوں گا سیاست میں آنا یا پی ٹی آئی میں واپسی تو مجھے کوئی نہیں روک سکے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…

پانچ سال سے الیکشن ہی نہیں ہوئے تو پارٹی تنظیمیں کیسے کام کر رہی ہیں؟کیوں نہ آپ کے خلاف مزید…

اسلام آباد : تحریک انصاف کا سیاسی مستقبل خطرے میں پڑگیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی  کے حالیہ انتخابات پر بھی سنگین سوالات اٹھا دئیے۔ الیکشن کمیشن نے   پارٹی انتخابات کے بغیر جنرل کونسل، مرکزی مجلس عاملہ کے انتخاب  پر…

فواد چودھری کی اہلیہ نے فوج کے حق میں بیانات دیے اس لیے انہیں پارٹی میں واپس نہیں لیں گے: رؤف حسن

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ فواد چودھری کی اہلیہ نے فوج کے حق میں بیانات دیے اس لیے انہیں پارٹی میں نہیں لے رہے۔ فواد چودھری پی ٹی آئی میں نہیں ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے رؤف حسن…

انٹراپارٹی انتخابات میں اعتراضات، چیئرمین پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے  چیئرمین پی ٹی آئی کو انٹراپارٹی انتخابات میں اعتراضات پر جواب جمع کرانے کی ہدایت  کر دی د: چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی رکنی بنچ نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات  کیس کی سماعت کی۔…

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے استعفے دینے کا مشورہ

اسلام آباد:سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے استعفے دینے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت کو اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے…

مبینہ دھاندلی، پی ٹی آئی کارکن آج نماز جمعہ کے بعد احتجاج کریں گے

لاہور : پاکستان تحریک انصاف  عمران خان کی ہدایت پر آج ملک بھر میں مبینہ دھاندلی کے خلاف نماز جمعہ کے بعد احتجاج کرے گی۔ تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے جمعہ کی نماز کے بعد لاہور…

پی ٹی آئی ہمارے ساتھ حکومت بنانے پر رضامند ہوجاتی تواسٹیبلشمنٹ سے اس کی صلح کرادیتے: ندیم افضل چن

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا کہ مجھے پارٹی یا آصف زرداری نے نہیں کہا کہ تحریک انصاف کے پاس جائیں، پی ٹی آئی کے لوگوں سے میری دوستی ہے ان سے بات چیت ہوتی رہی ہے، پی ٹی آئی کے دوستوں سے کہا کہ آپ کے پاس…

پی ٹی آئی این آر او کیلئے احتجاج کر رہی ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا آصف علی زرداری نے بطور صدر ساتویں بار ایوان سے خطاب کر کے ریکارڈ قائم کیا۔ اپوزیشن کا رویہ انتہائی نامناسب تھا۔ گالم گلوچ کسی بھی مہذب سوسائٹی کا حصہ نہیں۔ …

شرپسندوں کو واپس لانے کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے، دہشت گردوں سے ان کی زبان میں ہی بات کی جائے گی: وزیر…

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا۔دہشت گردوں سے ان کی زبان میں ہی بات کی جائے گی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا، جس میں جمال…

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کو دوبارہ چیلنج  کرنے کا اعلان

اسلام آباد: اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کو کل  دوبارہ چیلنج  کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بانی رہنما پاکستان تحریک انصاف اکبر ایس بابر کا کہنا ہےکہ ملک میں شفاف الیکشن کا مطالبہ کرنے…