وفاقی وزیر مونس الہٰی کی بلاول بھٹو سے اہم ملاقات
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وفاقی وزیر برائے آبی ذخائر مونس الہی نے ملاقات کی ہے ۔اسلام آباد کے زرداری ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں سندھ میں پانی کی قلت اور ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔…