پاکستان مشرق وسطیٰ کے بینکوں کے ساتھ دوبارہ منسلک ہونا چاہتا ہے:وزیر خزانہ
واشنگٹن : وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات محمد اورنگزیب نے متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے مالیاتی امور محمد بن ہادی الحسینی سے ملاقات کی ہے ۔
ملاقات کے حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ وزیرخزانہ اورنگزیب نے…