حکومت کا چین سے مزید 3 ارب ڈالر قرض لینے کا منصوبہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے چین سے 3 ارب ڈالر کا مزید قرض لینے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ قرض ملنے سے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔
نیو نیوز کے مطابق قرض کا معاہدہ وزیراعظم کے دورہ…